(مصارفِزکوٰۃ)
ساڑھےچارہزارروپےمالیتکےسونےکےمالککوزکوٰۃدینا
سوال:۔
اگر نصاب کی مالیت مثلاً:۴۵۰۰ روپے ہو، تو کیا ایسے شخص کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں جس کے پاس اتنی رقم یا اس سے زیادہ کا زیور وغیرہ ہو؟ علاوہ ازیں فریج، وی سی آر، ٹی وی وغیرہ بھی ہو؟
جواب:۔
اس شخص کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔(۱)
- (۱) المصارف إلخ منھا الفقیر وھو من لہ أدنی شیء وھو ما دون النصاب أو قدر نصاب غیر نام وھو مستغرق فی الحاجۃ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۷، کتاب الزکاۃ، الباب السابع فی المصارف)۔

