بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

(مصارفِ‌زکوٰۃ)

مدرسے‌کا‌چندہ‌مانگنے‌والوں‌کو‌بغیر‌تحقیق‌کے‌زکوٰۃ‌دینا

سوال:۔

یہ جو گلیوں میں مدرسے کا چندہ مانگتے پھرتے ہیں، ان کو زکوٰۃ وغیرہ یا کوئی پیسہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

مجھے معلوم نہیں کہ یہ کیسے لوگ ہوتے ہیں؟ جب تک تحقیق نہ ہو، کیا کہہ سکتا ہوں۔۔۔؟