(مصارفِزکوٰۃ)
کسیقرضدارکاقرضزکوٰۃسےاداکرنا
سوال:۔
زکوٰۃ کی رقم سے اپنی سہیلی کے شوہر کا قرض یا کسی اور کا کسی عزیز رشتہ دار کا قرض اُتار سکتے ہیں؟
جواب:۔
اگر وہ محتاج ہو تو ان کو قرض ادا کرنے کے لئے زکوٰۃ کی رقم دینا صحیح ہے۔(۱)
- (۱) فإن کان مدیونا فدفع إلیہ مقدار ما لو قضٰی بہٖ دینہ لَا یبقی لہ شیء أو یبقٰی دون المائتین لَا بأس بہٖ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۸، کتاب الزکاۃ، الباب السابع فی المصارف)۔

