بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

(مصارفِ‌زکوٰۃ)

کام‌کاج‌نہ‌کرنے‌والے‌آدمی‌کی‌کفالت‌زکوٰۃ‌سے‌کرنا‌جائز‌ہے

سوال:۔

ایک شخص جان بوجھ کر کام نہیں کرتا، ہڈحرام ہے، رشتہ داروں سے دھوکادہی کرتا ہے، وہ مجبوراً اس کی کفالت کرتے ہیں، کیا زکوٰۃ سے اس کی کفالت جائز ہے اور زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

جواب:۔

زکوٰۃ تو ادا ہوجائے گی۔(۱)

  1. (۱) حاشيه: ویجوز دفعھا...الخ اور حاشيه: أما لو تحری فدفع لمن...الخ