بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

(مصارفِ‌زکوٰۃ)

شادی‌شدہ‌عورت‌کو‌زکوٰۃ‌دینا

سوال:۔

ایک عورت جس کا خاوند زندہ ہے، لیکن وہ لوگ محنت مزدوری کرتے ہیں، کیا ان کو خیرات صدقہ یا زکوٰۃ دینا جائز ہے؟

جواب:۔

اگر وہ غریب اور مستحق ہیں تو جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ولَا یدفع إلٰی امرأتہ للإشتراک فی المنافع عادۃ ولَا تدفع المرأۃ إلٰی زوجھا عند أبی حنیفۃ رحمہ اللہ تعالٰی کذا فی الھدایۃ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۹، کتاب الزکاۃ، الباب السابع فی المصارف)۔