بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

(مصارفِ‌زکوٰۃ)

بیوہ‌بہن‌کو‌زکوٰۃ‌دینا

سوال:۔

ہماری بہن بیوہ ہے، اور بیمار ہے، وہ اپنے بیٹے کے ساتھ رہتی ہے، کیا اسے علاج کے لئے زکوٰۃ کی رقم دی جاسکتی ہے؟

جواب:۔

بہن کو زکوٰۃ کی رقم دینا جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) والأفضل فی الزکٰوۃ والفطر والنذر الصرف أوّلًا إلی الْإخوۃ والأخوات۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۹۰)۔