بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

(مصارفِ‌زکوٰۃ)

بھائی‌کو‌زکوٰۃ‌دینا

سوال:۔

علمائے دین بیچ اس مسئلے کے کیا فرماتے ہیں کہ اگر اپنا حقیقی بھائی معذور اور بیمار ہو اور ذریعہ آمدنی بھی نہ ہو تو کیا اس کو دُوسرا بھائی زکوٰۃ دے سکتا ہے؟

جواب:۔

بہن، بھائی اور چچا، ماموں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) والأفضل فی الزکٰوۃ ۔۔۔ الصرف إلی الْإخوۃ والأخوات۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۹۰)، نوی الزکاۃ إلّا أنہ سماہ قرضًا جاز فی الأصح لأن العبرۃ للقلب لَا للسان۔ (الدر المختار مع رد المحتار ج:۶ ص:۷۳۳)۔