بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

(مصارفِ‌زکوٰۃ)

زکوٰۃ‌لینے‌والے‌کے‌ظاہر‌کا‌اعتبار‌ہوگا

سوال:۔

اعزّہ، احباب و اقارب جو بظاہر مستحقِ زکوٰۃ نظر آتے ہیں، یہ کس طرح تصدیق کی جائے کہ یہ صاحبِ نصاب ہیں؟

جواب:۔

ظاہر کا اعتبار ہے، پس اگر ظاہر حال کے مطابق دِل مانتا ہے کہ یہ مستحق ہوگا، اس کو دے دی جائے۔(۱)

  1. (۱) إذا شک وتحرّی فوقع فی أکبر رأیہ أنہ محل الصدقۃ فدفع إلیہ أو سأل منہ فدفع أو رآہ فی صف الفقراء فدفع فإن ظھر انہ محل الصدقۃ جاز بالْإجماع۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۹۰، کتاب الزکاۃ، الباب السابع فی المصارف، طبع رشیدیہ)۔