(مصارفِزکوٰۃ)
سیّدہکیاولادجوغیرسیّدسےہواُسےزکوٰۃدینا
سوال:۔
بیوی سیّد ہے اور شوہر غیرسیّد، جس کا اِنتقال ہوچکا ہے، ان کے بچوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب:۔
دے سکتے ہیں۔(۱)
- (۱) ویجوز الدفع إلٰی من عداھم من بنی ھاشم۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۹)، المصارف ۔۔۔إلخ منھا الفقیر وھو من لہ أدنٰی شیء وھو ما دون النصاب۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۷، کتاب الزکاۃ، الباب السابع)۔

