بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

زکوٰۃ‌ادا‌کرنے‌کا‌طریقہ

گھر‌والوں‌کو‌پسند‌نہ‌آنے‌والا‌نیا‌کپڑا‌زکوٰۃ‌میں‌دینا

سوال:۔

ایک کپڑا گھر والوں کے لئے خریدا گیا، لیکن وہ گھر والوں کو پسند نہیں آیا، اور دُکان دار بھی واپس نہیں کرتا، اس کپڑے کو رکھ دیا گیا اور سوچا گیا کہ اسے زکوٰۃ کے طور پر دے دیں گے، آیا وہ کپڑا زکوٰۃ کے طور پر دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

جواب:۔

جو کپڑا گھر والوں کو پسند نہیں آیا، کیا اس میں کوئی نقص تھا؟ بہرحال کچھ قیمت کم کرکے اس کو زکوٰۃ میں دینا جائز ہے۔