بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

زکوٰۃ‌ادا‌کرنے‌کا‌طریقہ

مستحق‌شخص‌کو‌زکوٰۃ‌دے‌کر‌کہنا‌کہ‌وہ‌کسی‌کو‌حج‌کروادے

سوال:۔

کسی بھی مستحق شخص کو زکوٰۃ دی گئی اور اس کو کہا گیا کہ تم کسی کو حج کرادینا، تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہوگئی؟

جواب:۔

جس مستحق کو آپ زکوٰۃ دے رہے ہیں، وہ اس کا مالک ہے، آپ کو یہ کہنے کا کیا حق ہے کہ وہ کسی کو حج کرائے۔۔۔؟(۱)

  1. (۱) کتاب الزکٰوۃ ۔۔۔ ھی تملیک جزء مال عینہ الشارع وھو ربع عشر نصاب حولی ۔۔۔ من مسلم فقیر غیر ھاشمی ولَا مولَاہ ۔۔۔ مع قطع المنفعۃ عن المملک من کل وجہ ۔۔۔ ﷲ تعالٰی۔ (الدر المختار ج:۲ ص: ۲۵۶-۲۵۸)۔