زکوٰۃاداکرنےکاطریقہ
اشیاءکیشکلمیںزکوٰۃکیادائیگی
سوال:۔
کیا زکوٰۃ کی رقم مستحقین کو اشیاء کی شکل میں بھی دی جاسکتی ہے؟
جواب:۔
دی جاسکتی ہے،(۱) لیکن اس میں یہ احتیاط ملحوظ رہے کہ ردّی قسم کی چیزیں زکوٰۃ میں نہ دی جائیں۔
- (۱) المال الذی تجب فیہ الزکٰوۃ إن أدی زکٰوتہ من خلاف جنسہ أدی قدر قیمۃ الواجب إجماعًا۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۸۰)۔ ﵟ لَن تَنَالُواْ ٱلۡبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُواْ مِمَّا تُحِبُّونَۚ وَمَا تُنفِقُواْ مِن شَيۡءٖ فَإِنَّ ٱللَّهَ بِهِۦ عَلِيمٞ ٩٢ ﵞ آل عمران ٩٢

