زکوٰۃاداکرنےکاطریقہ
ادائےزکوٰۃکیایکصورت
سوال:۔
اگر زکوٰۃ کے روپے ہمارے پاس گھر پر رکھے ہیں، گھر کے باہر اگر کوئی ضرورت مند مل جائے، ہم جیب کے پیسوں میں سے کچھ دے دیں، اور اتنے پیسے ہم گھر آکر زکوٰۃ کے پیسوں میں سے لے لیں تو زکوٰۃ ہوجائے گی؟
جواب:۔
ادائیگی ہوجائے گی۔(۱)
- (۱) وشرط صحۃ أدائھا نیۃ مقارنۃ لہ۔ (الدر المختار ج:۲ ص:۲۶۸، کتاب الزکاۃ)۔

