زکوٰۃاداکرنےکاطریقہ
صاحبِمالکےحکمکےبغیرزکوٰۃاداکرنا
سوال:۔
ایک صاحبِ زکوٰۃ نے اپنی زکوٰۃ کے پیسے کا کسی کو وکیل نہیں بنایا اور دُوسرا وکیل صاحبِ مال کی اجازت کے بغیر اَدا کردے تو اَدا ہوگی یا نہیں؟
جواب:۔
اگر دُوسرا آدمی، صاحبِ مال کے حکم یا اِجازت سے اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کردے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی، ورنہ نہیں۔(۱)
- (۱) ولیس لکل واحد من الشریکین ان یؤدی زکٰوۃ مال الآخر إلّا بإذنہ۔ (الجوھرۃ النیرۃ، کتاب الوکالۃ ص:۲۹۲)۔

