بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

زکوٰۃ‌کا‌نصاب‌اور‌شرائط

خرید‌کردہ‌بیج‌یا‌کھاد‌پر‌زکوٰۃ‌نہیں

سوال:۔

زمین کے لئے جن پیسوں سے بیج اور کھاد خرید کر رکھا ہے، کیا ان پر بھی زکوٰۃ ادا کرنی چاہئے؟

جواب:۔

جو کھاد اور بیج خرید کر رکھ لیا ہے، اس پر زکوٰۃ نہیں۔(۱)

  1. (۱) ومنھا فراغ المال عن حاجۃ الأصلیۃ فلیس فی دور السکنٰی ۔۔۔ زکٰوۃ وکذا طعام أھلہ ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۷۲، کتاب الزکاۃ، الباب الأوّل فی تفسیرھا وصفتھا وشرائطھا)۔