زکوٰۃکانصاباورشرائط
زیوراتکےعلاوہاستعمالکیچیزوںپرزکوٰۃنہیں
سوال:۔
زکوٰۃ کن لوگوں پر واجب ہے؟ کیا آرام و آسائش کی چیزوں (مثلاً: ریڈیو، ٹی وی، فریج، واشنگ مشین، موٹرسائیکل، وغیرہ) پر بھی زکوٰۃ دینی چاہئے؟
جواب:۔
زیورات کے علاوہ استعمال کی چیزوں پر زکوٰۃ نہیں۔(۱)
- (۱) ایضاً حاشیہ :(ولیس فی دور السکنٰی...الخ

