زکوٰۃکانصاباورشرائط
کرایہپردئیےہوئےایکسےزائدمکاناتپرزکوٰۃ
سوال:۔
ایک سے زیادہ رہائشی مکان وفلیٹ پر زکوٰۃ کا نصاب ہوگا یا نہیں؟ جو کرایہ پر دئیے گئے ہوں۔
جواب:۔
جو مکان فروخت کے لئے نہ ہوں، ان پر زکوٰۃ نہیں، البتہ ان سے حاصل ہونے والی آمدنی پر زکوٰۃ ہوگی۔(۱)
- (۱) فلیس فی دور السکنٰی وأثاث المنزل ۔۔۔ زکٰوۃ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۷۲، کتاب الزکاۃ، الباب الأوّل)۔

