بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

زکوٰۃ‌کا‌نصاب‌اور‌شرائط

کاروبار‌کرنے‌کی‌نیت‌سے‌خریدی‌گئی‌دُکان‌پر‌زکوٰۃ

سوال:۔

میں نے ایک دُکان کاروبار کی نیت سے پگڑی پر خریدی تھی، پورا سال گزرگیا، لیکن کوئی کاروبار نہیں کیا، تو کیا جتنی رقم کی دُکان ہے، اس کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟

جواب:۔

اس پر زکوٰۃ نہیں، واللہ اعلم!(۱)

  1. (۱) لیس فی الدور السکنٰی وثیاب البدن وأثاث المنزل ودوّاب الرکوب۔۔۔زکٰوۃ۔ (عالمگیری ج:۱ ص: ۱۷۳، کتاب الزکاۃ، الباب الأوّل)۔