زکوٰۃکانصاباورشرائط
سابقہزکوٰۃمعلومنہہوتواندازےسےاداکرناجائزہے
سوال:۔
اگر زکوٰۃ واجب الادا تھی، لیکن کم علمی کی بنا پر ادا نہ کی جاسکی، زکوٰۃ کے واجب الادا ہونے کی مدّت کا تو شمار ہے، جبکہ زکوٰۃ کی رقم کا ٹھیک ٹھیک حساب کرنا دُشوار ہے، کیونکہ اس مدّت کے سونے کا بھاؤ حاصل کرنا ناممکن تو نہیں مگر مشکل ضرور ہے، تو پھر زکوٰۃ کیونکر اور کس طرح ادا کی جائے؟ اگر یہ مدّت ۱۹۷۰ء سے ہو تو۔
جواب:۔
اس صورت میں تخمینہ اور اندازہ ہی کیا جاسکتا ہے کہ قریباً اتنی رقم واجب الادا ہوگی، احتیاطاً اندازے سے کچھ زیادہ دیں۔

