زکوٰۃکانصاباورشرائط
زکوٰۃماہانہتنخواہپرنہیں،بلکہبچتپرسالگزرجانےپرہے
سوال:۔
اپنی تنخواہ کی کتنی فیصد رقم زکوٰۃ میں دینی چاہئے؟ ہماری کل تنخواہ صرف پانچ سو ہے۔
جواب:۔
اگر بچت نصاب کے برابر ہوجائے اور اس پر سال بھی گزر جائے تو ۱ ۲ ۲فیصد زکوٰۃ واجب ہے، ورنہ نہیں۔(۱)
- (۱) تجب فی کل مائتی درھم خمسۃ دراھم وفی کل عشرین مثقال ذھب نصف مثقال ۔۔۔ وکذا فی حق الوجوب یعتبر أن یبلغ وزنھا نصابًا ولَا یعتبر فیہ القیمۃ بالْإجماع ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۷۸، ۱۷۹، الباب الثالث)۔

