زکوٰۃکانصاباورشرائط
ایکہزارروپےماہانہجیبخرچوالےپرزکوٰۃ
سوال:۔
میرے والد صاحب مجھے ماہوار ۱۰۰۰ روپے مکان کے کھاتے میں سے دیتے ہیں، جب میں نے دُکان جانا شروع کیا تو انہوں نے یہ رقم مقرّر کردی، جیب خرچ کہہ لیں یا کام کی اُجرت، کیا مجھ پر زکوٰۃ واجب ہے؟
جواب:۔
اگر آپ صاحبِ نصاب ہیں تو زکوٰۃ واجب ہے، ورنہ نہیں۔(۱)
- (۱) وأما شروط وجوبھا ۔۔۔إلخ (منھا کون المال نصابًا) فلا تجب فی أقل منہ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۷۲)۔

