زکوٰۃکسپرفرضہے؟
کیاایکسالگزرنےکےبعدزَرِضمانتپرزکوٰۃہے؟
سوال:۔
کرایہ دار نے زَرِ ضمانت اس شرط پر جمع کرایا ہے کہ مکان خالی کرتے وقت رقم واپس کرنا ہوگی، کیا زَرِ ضمانت ایک سال گزرنے کے بعد مالک مکان کو اس پر زکوٰۃ دینی ہوگی؟
جواب:۔
زَرِ ضمانت پر زکوٰۃ واجب ہے، مگر وہ کرایہ دار کے ذمے ہے،(۱) مالکِ مکان کے پاس وہ امانت ہے، اس کے ذمے نہیں۔
- (۱) اوسببہ أی سبب إفتراضھا ملک نصاب حولی ۔۔۔ تام ۔۔۔إلخ۔ (الدر المختار مع الرد ج:۲ ص:۲۵۹)۔

