بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

زکوٰۃ‌کس‌پر‌فرض‌ہے؟

مجنون‌پر‌زکوٰۃ‌نہیں‌ہے

سوال:۔

مجنون شخص پر نماز فرض نہیں، اگر کوئی مجنون بہت سی دولت کا مالک ہو تو کیا اس کے مال سے زکوٰۃ کی رقم کاٹنا جائز ہے؟

جواب:۔

مجنون کے مال پر زکوٰۃ نہیں۔(۱)

  1. (۱)ایضاً۔