بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اوراد‌و‌وظائف

آیتِ‌کریمہ‌کا‌ختم‌کتنے‌وقت‌میں‌کرنا‌صحیح‌ہے؟

سوال:۔

اسلامی فقہ کی رُو سے فرمائیں کہ آیتِ کریمہ عینی سوالاکھ ختم ایک دن میں کئی لوگ بیٹھ کر ختم کروانا، یا پانچ چھ دن میں ختم کروایا جاسکتا ہے؟

جواب:۔

جتنی مدّت میں ممکن ہو، کرنا صحیح ہے۔