اورادووظائف
چلتےپھرتے’’حَسْبُنَااللّٰهُوَنِعْمَالْوَكِيلُ،نِعْمَالْمَوْلٰىوَنِعْمَالنَّصِيرُ‘‘پڑھنا
سوال:۔
میں اکثر وبیشتر چلتے پھرتے ’’حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰى وَنِعْمَ النَّصِيرُ‘‘ پڑھتا رہتا ہوں، کیا یہ دُرست ہے؟ کیونکہ میرے بعض دوستوں کا کہنا ہے کہ کسی سے اِجازت لئے بغیر ایسی کوئی تسبیح پڑھنا نہیں چاہئے، کیونکہ ان تسبیحات کے خاص اثرات ہوتے ہیں جو بلااِجازت پڑھنے کی صورت میں کبھی نقصان کا باعث بھی بن جاتے ہیں۔ ان دوستوں کا یہ مشورہ کہاں تک دُرست ہے؟ اُمید ہے تفصیل سے لکھیں گے۔
جواب:۔
آپ کے دوست غلط کہتے ہیں۔

