اورادووظائف
شہدکیمکھیکےکاٹےکادَم
سوال:۔
ہمارے گھر کسی کو شہد کی مکھی کاٹ لیتی تھی تو ہماری والدہ سورۃ الناس پڑھ کر دَم کرتی تھیں، مگر سورۃ الناس پڑھتے ہوئے ’’ناس‘‘ کا ’’س‘‘ ہٹاکر صرف حرف ’’نا‘‘ پڑھتی تھیں، کچھ دن پہلے میں نے بھی اسی طرح سورۃ پڑھی تو مجھے خیال آیا کہ کہیں یہ قرآن شریف کی تحریف تو نہیں ہے؟ آنجناب رہنمائی فرمائیں۔
جواب:۔
اگر ’’نا‘‘ کا لفظ آیت کے ساتھ ملایا نہیں جاتا، بلکہ آیت پوری پڑھ کر پھر یہ لفظ بولا جاتا ہے تو کوئی حرج معلوم نہیں ہوتا۔

