اورادووظائفیادداشتکےلئےوظیفہسوال:۔ میں طالبِ علم ہوں، سوالات بڑی مشکل سے یاد ہوتے ہیں، اور جلد بھول جاتے ہیں، کوئی حل بتائیے۔جواب:۔ سورۂ فاتحہ سات مرتبہ پڑھ کر سینے پر دَم کرلیا کرو۔صفحہ پرنٹ کریںیادداشت کے لئے وظیفہسورۂ فاتحہ سات مرتبہ سینے پر دَم