اورادووظائف
ہرنمازکےبعددایاںہاتھسرپررکھکرگیارہمرتبہ’’یَاقَوِیُّ‘‘اورگیارہمرتبہ’’یاحافظ‘‘پڑھنا
سوال:۔
میں ہر نماز کے بعد دایاں ہاتھ سر پر رکھ کر گیارہ مرتبہ’’یَا قَوِیُّ‘‘ اور گیارہ مرتبہ’’یَا حَافِظُ‘‘ حافظے میں اِضافے کے لئے پڑھتا ہوں، یہ مجھے کسی شیخ نے نہیں بتایا، ایک ساتھی سے سن کر یہ عمل شروع کردیا ہے، کیا یہ دُرست ہے؟
جواب:۔
آپ کا یہ عمل صحیح ہے، کرتے رہیں۔

