بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اوراد‌و‌وظائف

آیت‌الکرسی‌پڑھ‌کر‌سر‌پر‌ہاتھ‌رکھ‌کر‌’’’یَا‌قَوِیُّ‘‘‌گیارہ‌مرتبہ‌پڑھنا

سوال:۔

آیت الکرسی پڑھنے کے بعد لوگ سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار’’یَا قَوِیُّ‘‘ پڑھتے ہیں، اس کا کیا فائدہ ہے؟ اور’’یَا قَوِیُّ‘‘ پڑھا جائے یا کچھ اور پڑھا جائے؟

جواب:۔

قوّتِ حافظہ کے لئے پڑھتے ہیں۔