بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اوراد‌و‌وظائف

بچے‌کی‌بیماری‌اور‌اس‌کا‌وظیفہ

سوال:۔

گزارش ہے کہ میرے پوتے کا نام محمد عمر خان ہے، اکثر بیمار رہتا ہے، والدین کا خیال ہے کہ شاید نام موافق نہیں آیا، اگر ایسا ہے تو کیا نام تبدیل کردیں؟

جواب:۔

نام ٹھیک ہے، بدلنے کی ضرورت نہیں، سورۂ فاتحہ سات مرتبہ، آیۃ الکرسی اور چاروں قل تین تین مرتبہ پڑھ کر دَم کردیا کریں۔