اورادووظائف
فراخیٔرزقاورپریشانیوںسےبچاؤکااکسیروظیفہ
سوال:۔
ایک اور اکسیر وظیفہ تحریر فرمائیے کہ جس سے دِین ودُنیا کا بھلا ہو، قرضے اُتر جائیں، تنگدستی دُور ہوجائے، رزق فراخ ہو اور برکت بڑھ جائے، اور دُنیاوی مسائل حل ہوجائیں۔ کافی پریشانی ہے، وظیفوں کا وقت وتعداد ضرور تحریر فرمائیں، شکریہ۔
جواب:۔
سب گھر والے پانچ وقت کی نماز پڑھا کریں، اور رات کو سورۂ واقعہ کی تلاوت کیا کریں، عشاء کے بعد ٹیلی ویژن نہ چلایا کریں۔

