اورادووظائف
قرضسےخلاصیکاوظیفہ
سوال:۔
میں تین لاکھ کا قرض دار ہوگیا ہوں، آنجناب کچھ پڑھنے کے لئے بتادیں۔
جواب:۔
سورۃ الشوریٰ (۲۵ واں پارہ) کے دُوسرے رُکوع کی آخری آیت: ’’ٱللَّهُ لَطِيفُۢ بِعِبَادِهِۦ۔۔۔ ۔‘‘ آخر تک اَسّی مرتبہ فجر کے بعد پڑھا کریں، اگر داڑھی منڈاتے یا کتراتے ہیں تو اس سے توبہ کریں، والسلام۔

