نمازکےمتفرّقمسائل
رُکوع وسجدہ کی تسبیح کا صحیح تلفظ سیکھئے
سوال:۔
ہمارے ہاں ایک صاحب کہتے ہیں کہ رُکوع اور سجدہ میں ’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَىٰ‘‘ اور ’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيْمِ‘‘ کہتے ہوئے ’’ی‘‘ کا استعمال نہیں کرتے، قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں کہ آیا یہ طریقہ دُرست ہے یا نہیں؟
جواب:۔
غلط ہے! کسی عربی دان سے تلفظ سیکھ کر پڑھیں۔(۱)
- (۱) السنۃ فی تسبیح الرکوع سبحان رَبِّیَ الْعَظِیْم۔ (شامی ج:۱ ص:۴۹۴، قبل مطلب فی اطالۃ الرکوع)، ویقول فی سجودہ سبحان رَبِّیَ الْاَعْلٰی ثلاثًا۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۷۵، کتاب الصلاۃ، الباب الرابع)۔

