نمازکےمتفرّقمسائل
جماعتمیںشرکتکےلئےدوڑنامنعہے
سوال:۔
جب جماعت کھڑی ہوجاتی ہے تو بہت سے لوگ مسجد میں دوڑتے ہوئے جماعت میں شامل ہوجاتے ہیں، آپ بتائیں کہ مسجد میں دوڑنا کیسا ہے؟
جواب:۔
حدیث میں اس سے منع فرمایا ہے۔(۱)
- (۱) عن أبی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: إذا أقیمت الصلاۃ فلا تأتوھا وأنتم تسعون وأتوھا تمشون وعلیکم السکینۃ ۔۔۔إلخ۔ (ابن ماجۃ ص:۵۶، باب المشی إلی الصلاۃ)۔

