نمازکےمتفرّقمسائل
دفتریاوقاتمیںنمازکیادائیگیکےبدلےمیںزائدکام
سوال:۔
اگر ہم کسی کے ملازم ہیں اور نماز کے اوقات میں نماز کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں تو کیا ہمیں ان اوقات کے بدلے میں زیادہ کام کرنا چاہئے؟
جواب:۔
نماز فرض ہے، اتنے وقت کے بدلے میں زائد کام کرنے کی ضرورت نہیں، دفتری اوقات میں ایمانداری سے کام کیا جائے تو بہت ہے۔(۱)
- (۱) گزشتہ حاشیہ: ویکرہ امامۃ عبد۔۔۔ ملاحظہ ہو۔

