نمازکےمتفرّقمسائل
وظیفہپڑھنےکےلئےنمازکیشرط
سوال:۔
یہ بتائیں کہ اگر ہم کوئی وظیفہ شروع کریں جس کے لئے پانچوں وقت کی نماز ضروری ہے، لیکن اگر کسی وجہ سے کسی وقت کی نماز قضا ہوجائے تو کیا ہم وہ وظیفہ جاری رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب:۔
جب نماز وظیفے کے لئے شرط ہے تو وہ وظیفہ بغیر نماز کے بے کار ہے۔(۱)
- (۱) المعلق بالشرط معدوم قبل الشرط۔ (قواعد الفقہ ص:۱۲۶، طبع صدف پبلشرز)۔

