بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌تلاوت

سجدۂ‌تلاوت‌کا‌اِعلان

سوال:۔

تراویح میں سجدۂ تلاوت کا اِعلان کیا جاتا ہے کہ فلاں رکعت میں سجدہ ہے، اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟ جبکہ بعض مقتدی معترض ہوں کہ اِعلان کیا جائے۔

جواب:۔

سجدۂ تلاوت کے اِعلان کی ضرورت نہیں، لیکن اگر مقتدیوں کو تشویش ہو تو اِعلان کردیا جائے۔