بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌تلاوت

قرآن‌مجید‌میں‌کتنے‌سجدے‌ہیں؟‌اور‌ان‌میں‌سے‌کتنے‌واجب‌ہیں؟

سوال:۔

قرآن مجید میں ۱۴ سجدے ہیں، میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ ان چودہ سجدوں میں سے کتنے واجب ہیں؟ کتنے فرض ہیں اور کتنے سنت ہیں؟

جواب:۔

اِمام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ۱۴ کے ۱۴ سجدے واجب ہیں۔(۱)

  1. (۱) فإذا قرأ آیۃ السجدۃ وھی فی أربعۃ عشر موضعًا ۔۔۔ فکان الثابت الوجوب ۔۔۔إلخ۔ (حلبی کبیر ج:۱ ص:۴۹۸، القرائۃ خارج الصلاۃ، طبع سھیل اکیڈمی لَاھور، أیضًا: بدائع ج:۱ ص:۱۹۳، وأما بیان مواضع السجدۃ)۔