سجدۂتلاوت
سورۃالسجدۃکیآیتکوآہستہپڑھناچاہئے،نہکہپوریسورۃکو
سوال:۔
قرآن مجید میں ایک سورۂ سجدہ ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس پوری سورۃ کو دِل میں پڑھے؟
جواب:۔
اس سورۃ میں جو سجدے کی آیت آتی ہے، اس کو دُوسروں کے سامنے آہستہ پڑھے، پوری سورۃ دِل میں پڑھنے کی ضرورت نہیں۔(۱)
- (۱) ولَا بأس بأن یخفی آیۃ السجدۃ إذا کان بقربہ قوم یسمعون ولَا یسجدون۔ (فتاویٰ سراجیۃ ص:۱۴)۔

