بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌تلاوت

ٹیپ‌ریکارڈ‌اور‌سجدۂ‌تلاوت

سوال:۔

کیا ٹیپ ریکارڈ پر آیتِ سجدہ سننے سے سجدہ واجب ہوجاتا ہے؟

جواب:۔

اس سے سجدہ واجب نہیں ہوتا۔(۱)

تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو: آلاتِ جدیدہ کے شرعی اَحکام، ص:۱۶۵، طبع ادارۃ المعارف کراچی۔

  1. (۱) دیکھئے حاشیہ نمبر۴۔ وأیضًا البدائع الصنائع ج:۱ ص:۱۸۶، فصل واما بیان من تجب علیہ السجدۃ، طبع سعید۔