سجدۂتلاوت
آیتِسجدہنمازسےباہرکاآدمیبھیسنلےتوسجدہکرے
سوال:۔
تراویح میں آیتِ سجدہ بھی آتی ہے، تو ظاہر ہے کہ جو خارجِ صلوٰۃ ہوگا وہ بھی سنے گا، کیا اس پر بھی سجدہ واجب ہے؟
جواب:۔
جی ہاں! اس پر بھی واجب ہوگا۔(۱)
- (۱) ولو سمعھا من الْإمام أجنبی لیس معھم فی الصلاۃ ولم یدخل معھم فی الصلاۃ لزمہ السجود وکذا فی الجوھرۃ النیرۃ وھو الصحیح کذا فی الھدایۃ۔ (ھندیۃ ج:۱ ص:۱۳۳، کتاب الصلاۃ، الباب الثالث عشر فی سجود التلاوۃ)۔

