سجدۂتلاوت
دوآدمیایکہیآیتِسجدہپڑھیںتوکتنےسجدےواجبہوںگے؟
سوال:۔
آیتِ سجدہ اگر اُستاذ پڑھائے، شاگرد پڑھے تو کیا ہر ایک کو ایک سجدہ کرنا ہوگا یا دو؟ جبکہ ایک ہی آیتِ سجدہ ہر ایک نے پڑھی اور سنی۔
جواب:۔
دونوں پر دو سجدے واجب ہوگئے، ایک خود پڑھنے کا، دُوسرا سننے کا۔(۱)
- (۱) والسجدۃ واجبۃ فی ھٰذہ المواضع علی التالی والسامع ۔۔۔إلخ۔ (ھندیۃ ج:۱ ص:۱۳۲)۔ فسبب وجوبھا أحد الشیئین، التلاوۃ أو السماع۔ (البدائع الصنائع ج:۱ ص:۱۸۰)۔

