سجدۂتلاوت
زوالکےوقتتلاوتجائزہے،لیکنسجدۂتلاوتجائزنہیں
سوال:۔
کیا دن میں بارہ بجے قرآن مجید کی تلاوت کی جاسکتی ہے؟
جواب:۔
ٹھیک دوپہر کے وقت جبکہ سورج سر پر ہو، نماز اور سجدۂ تلاوت منع ہے،(۱) مگر قرآن مجید کی تلاوت جائز ہے۔
- (۱) ثلاث ساعات لَا تجوز فیھا المکتوبۃ ولَا صلٰوۃ الجنازۃ ولَا سجدۃ التلاوۃ: إذا طلعت الشمس حتّٰی ترتفع، وعند الْإنتصاف إلٰی أن تزول، وعند إحمرارھا إلٰی أن تغیب ۔۔۔إلخ۔ (ھندیۃ ج:۱ ص:۵۲)۔

