سجدۂتلاوت
جوسجدےچھوٹگئےاُنکاکیاکروں؟
سوال:۔
قرآن مجید میں جو سجدے آتے ہیں وہ بالکل اسی طرح کرتے ہیں ناں جس طرح نماز میں سجدے کرتے ہیں؟ مجھے پہلے معلوم نہیں تھا، اس لئے میں نے جتنے سپارے پڑھے یا قرآن خوانی میں گئی، کبھی سجدے نہ کئے، مہربانی فرماکر بتائیے کہ اب وہ سجدے جن کی تعداد کا بھی مجھے پتا نہیں، کیا کروں؟ اور سجدے نماز میں سجدوں ہی کی طرح ہیں یا کوئی اور طریقہ ہے؟
جواب:۔
سوچ کر اَندازہ کرلیجئے کہ اتنے سجدے آپ کے ذمے ہوں گے، ان کو اَدا کرلیجئے۔(۱)
- (۱) أیضا

