سجدۂتلاوت
قرآنمجیدپڑھتےہوئےسجدۂتلاوتکرناچاہئےیانہیں؟
سوال:۔
قرآن مجید پڑھتے وقت سجدۂ تلاوت کرنا چاہئے یا نہیں؟
جواب:۔
اس وقت بھی ادا کرسکتے ہیں اور بعد میں بھی ادا کیا جاسکتا ہے۔(۱)
- (۱) وأدائھا لیس علی الفور حتی لو أدّاھا فی أیّ وقت کان یکون مؤدّیًا لَا قاضیًا۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۳۵)۔

