بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌تلاوت

اِکٹھے‌چودہ‌سجدے‌کرنا

سوال:۔

سجدۂ تلاوت کا طریقہ بتلادیجئے، اِکٹھے چودہ سجدے کس طرح کئے جاتے ہیں؟

جواب:۔

سجدہ کرلینا چاہئے،(۱) چودہ سجدوں کو جمع کرلینا اچھا نہیں۔

  1. (۱) ولو کان علیہ سجدات متعددۃ فعلیہ أن یسجد عددھا ولیس علیہ أن یعین أن ھٰذہ السجدۃ لآیۃ کذا وھٰذہ لآیۃ کذا۔ (حلبی کبیر ج:۱ ص:۵۰۱، أیضًا: حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی ص:۲۶۱)۔