بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌تلاوت

سجدۂ‌تلاوت‌کی‌نیت

سوال:۔

قرآن مجید پڑھتے ہوئے سجدۂ تلاوت کی کیا نیت ہے؟

جواب:۔

یہی نیت ہے کہ میں سجدۂ تلاوت اَدا کرتا ہوں۔(۱)

  1. (۱) ثم إذا أراد السجود ینویھا بقلبہ ویقول بلسانہ أسجد ﷲ تعالٰی سجدۃ التلاوۃ اللہ أکبر۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۳۵)۔