سجدۂتلاوت
سجدۂتلاوتکیشرائط
سوال:۔
کیا سجدۂ تلاوت کے لئے بھی انہیں تمام شرائط کا پورا کرنا ضروری ہے جو نماز کے سجدے کے لئے ضروری ہیں (جگہ کا پاک ہونا، کعبہ کی طرف منہ ہونا وغیرہ)؟
جواب:۔
جی ہاں! نماز کی شرائط سجدۂ تلاوت کے لئے بھی ضروری ہیں۔(۱)
- (۱) فکل ما ھو شرط جواز الصلاۃ من طھارۃ الحدث وھی الوضوء والغسل ۔۔۔ فھو شرط جواز السجدۃ، لأنھا جزء من أجزاء الصلاۃ ۔۔۔إلخ۔ (البدائع الصنائع ج:۱ ص:۱۸۶)۔ أیضًا: وشرط لصحتھا أن تکون شرائط الصلٰوۃ موجودۃ فی الساجد الطھارۃ من الحدث والخبث وستر العورۃ واستقبال القبلۃ ۔۔۔إلخ۔ (مراقی الفلاح ص:۲۷۱)۔

