بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نفل‌نمازیں

پچاس‌رکعت‌شکرانہ‌کی‌نماز‌چار‌چار‌رکعات‌کرکے‌ادا‌کرسکتے‌ہیں

سوال:۔

نفل نماز پچاس رکعت شکرانہ ادا کرنا ہے، تو کیا دو دو کے بجائے چار چار رکعت نماز نفل ادا کی جاسکتی ہے؟

جواب:۔

کرسکتے ہیں۔(۱)

  1. (۱) قولہ والأفضل فیھما أی فی صلٰوۃ اللیل والنھار الرباع ۔۔۔إلخ۔ (شامی ج:۲ ص:۱۱، باب الوتر والنوافل)۔