نفلنمازیں
کیابیکوقتکئیاُمورکےلئےاِستخارہکرسکتےہیں؟
سوال:۔
کیا نمازِ اِستخارہ صرف ایک کام کے واسطے پڑھ سکتے ہیں؟ اگر بیک وقت کئی اُمور لاحق ہوں تو ان کے لئے فقط ایک بار نفل پڑھ کر دُعائے اِستخارہ کے دوران مقرّرہ مقامات پر متعدّد اُمور کے بارے میں خیال کرسکتے ہیں؟
جواب:۔
کئی اُمور کا تصوّر کرسکتے ہیں۔

